the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
الیکشن کمیشن نے حکومت کو بینکوں میں پرانے نوٹ تبدیل کرنے کے لئے گاہکوں کی انگلی میں انتخابات کے دوران استعمال میں لائی جانے والی سیاہی لگانے سے بچنے کا مشورہ دیا ہے۔کمیشن نے وزارت خزانہ کو اس بارے میں خط لکھ کر کہا ہے کہ اس



سیاہی کے استعمال سے لوک سبھا اور اسمبلیوں کی کچھ سیٹوں کے لئے ہونے والے ضمنی انتخابات کے عمل پر اثر پڑ سکتا ہے۔اس نے کہا ہے کہ انگلی پر یہ سیاہی لگاتے وقت انتخابات کے دوران سیاہی کے استعمال کے لئے بنائے قوانین پر غور کیا جانا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.